WBSSC Answer Key URDU 9th-10th 2025

By urduzakhira.com

Published on:

ا

ا

1 / 60

ان میں سے کون سا افسانوی مجموعہ بیدی کا ہے؟

2 / 60

“مسجد قرطبہ”  کا شاعر کون ہے؟

3 / 60

“آشفتہ بیانی” کے مصنف کون ہیں؟

4 / 60

آغا حشر کاشمیری کی جائے پیدائش بتائیے۔

5 / 60

غالب نے کلکتے کا سفر کیوں کیا؟

6 / 60

“نسخہ ہائے وفا” کس کی کلیات ہے؟

7 / 60

“باغ باغ ہونا” کے معنی بتائیے۔

8 / 60

رشید احمد صدیقی کا تعلق کس یونیورسیٹی سے تھا؟

9 / 60

ڈراما “ خوبصورت بلا” میں کس کردار نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے اپنے بھائی کا قتل کروایا تھا؟

10 / 60

میر حسن کا انتقال کب ہوا؟

11 / 60

کون سا ڈراما آغا حشر کاشمیری کا نہیں ہے؟

12 / 60

افسانہ کفن کے اختتام پر گھیسو اور مادھو چندے کے پیسے سے کیا کرتے ہیں؟

13 / 60

سودا کا پورا نام بتائیے۔

14 / 60

افسانہ “لاجونتی” بیدی کے کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟

15 / 60

فیض کی نظم “ ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے” کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟

16 / 60

ان میں سے سر سید کے رفقا کون نہیں ہیں؟

17 / 60

سودا کی وفات پر کس نے کہا تھا کہ آج ہمارا “پہلوان سخن” مر گیا؟

18 / 60

“خان بہادر” کا خطاب کسے عطا کیا گیا؟

19 / 60

“دلی میں کسی بت سے دل لگائے ہوئے تھے- اس لئے انہیں دلی چھوڑنا منظور نہ تھا لیکن سوال تھا کہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا”۔

کون دلی میں بت سے دل لگائے ہوئے تھے؟

20 / 60

وحشت کس کالج سے وابستہ تھے؟

21 / 60

فیض احمد فیض کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟

22 / 60

“بانگ درا” کی اشاعت کب ہوئی؟

23 / 60

“بدر منیر” کس مثنوی کا کردار ہے؟

24 / 60

“نکات الشعراء” کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟

25 / 60

میر حسن کو شاعری کی کس صنف میں شہرت ملی؟

26 / 60

اردو کا پہلا تذکرہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟

27 / 60

“دبیرالملک” کے خطاب سے کس کو نوازا گیا؟

28 / 60

“ نور” کی ضد بتائیے۔

29 / 60

“میر حسن نے کوثر سے دھلی ہوئی زبان اور شیریں و سادہ اسلوب میں بدر منیر کے جذبات کی جو تصویر پیش کی ہے وہ اپنا جواب نہیں رکھتی”۔

یہ قول کس کا ہے؟

30 / 60

میر تقی میر کے کل کتنے دیوان ہیں؟

31 / 60

علامہ اقبال کے پہلے مجموعۂ کلام کا نام بتائیے-

32 / 60

نواب رائے کس افسانہ نگار کا قلمی نام ہے؟

33 / 60

“آزاد بخت” کس داستان کا کردار ہے؟

34 / 60

پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

35 / 60

نظم “مسجد قرطبہ” اقبال کے کس شعری مجموعہ میں شامل ہے؟

36 / 60

سندر لال کس افسانے کا کردار ہے؟

37 / 60

بیدی کی وفات کہاں ہوئی؟

38 / 60

“گنجہائے گراں مایہ” کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟

39 / 60

آتش بلند دل کی نہ تھی ورنہ اے کلیم

یک شعلہ برق خرمن صد کوہ طور تھا

اس شعر میں کون سی صنعت برتی گئی ہے؟

40 / 60

میر امن دہلوی کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟

41 / 60

“رنج” کی ضد کیا ہے؟

42 / 60

“گنج ہائے گراں مایہ” کے لفظی معنی کیا ہیں؟

43 / 60

وحشت کلکتوی کا انتقال کہاں ہوا؟

44 / 60

“سحرالبیان” کے علاوہ میر حسن کی دوسری مثنوی کون سی ہے؟

45 / 60

ان میں سے کون سی کتاب رشید احمد صدیقی کی نہیں ہے؟ 

46 / 60

پریم چند کے سب سے پہلے افسانے کا نام بتائیے۔

47 / 60

افسانہ “لاجونتی” کا موضوع کیا ہے؟

48 / 60

“طوطئی بنگالہ” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

49 / 60

میر امن نے باغ و بہار کا ترجمہ کس کی ایما پر کیا تھا؟

50 / 60

“اسباب بغاوت ہند” کے مصنف کون ہے؟

51 / 60

“تہذیب الاخلاق” کی اشاعت کب ہوئی؟

52 / 60

بیدی کے ہم عصر افسانہ نگار کون ہیں؟

53 / 60

داستان “باغ بہار” کس شہر میں لکھی گئی؟

54 / 60

میر حسن کا انتقال کہاں ہوا؟

55 / 60

“تعلیم وتربیت” کا تعلق کس صنف سے ہے؟

56 / 60

پریم چند کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟

57 / 60

مومن کے ہم عصر کون تھے؟

58 / 60

دلی اجڑنے کے بعد میر تقی میر نے کس شہر کا رخ کیا؟

59 / 60

"اژدرنامہ“ کس کی تخلیق ہے؟

60 / 60

“سائنٹفک سوسائٹی“ کا قیام کہاں عمل میں آیا؟

Your score is

The average score is 89%

0%

Leave a Comment