اردوادب، اہم معلومات
اردوادب، اہم معلومات UGC Net/JRF, BPSC, urdu exam اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو طوطی ہند. امیر خسرو اردو کی …
اردوادب، اہم معلومات UGC Net/JRF, BPSC, urdu exam اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو طوطی ہند. امیر خسرو اردو کی …
خموشی توڑ کے اک دن سبھی کردار بولیں گے سنائی دے اگر تم کو، در و دیوار بولیں گے مرے …
وہ دیپ جو روشن تھا سر صبح بجھا ہے تا عمر ہر ایک ظلمت عالم سے لڑا ہے کٹ جائے گا یہ سر نہ جھکے گا نہ جھکا ہے سجدہ تو فقط خالق واحد کو روا ہے جن لوگوں کے آگے کوئی منزل نہیں ہوتی ان کے لئے ہر گام فقط بوجھ رہا ہے یہ فرقہ پرستی یہ تعصب یہ عداوت یہ قہر الٰہی ہے جو اب ٹوٹ پڑا ہے تاریخ نہیں دیکھی حریفوں نے ہماری ہم نے تو سکندر کو بھی تسخیر کیا ہے حق بات کو رہبر! یونہی تم بولتے رہنا اس دور میں خاموشی بھی سنگین خطا ہے Urdu Zakhira
جانے کتنے ہی ٹوٹکے کرے ہیں | Urdu Zakhira جانے کتنے ہی ٹوٹکے کرے ہیں زخم تو سارے آج بھی ہرے ہیں میرے حکمت کے بادشاہ، ترے سارے نسخے امید سے پرے ہیں میں، مرے خواب، میرا گزرا سما کیسے ویران کونے میں دھرے ہیں اور کچھ ایسے جیتے جی مرے ہیں کتنے ہی تھے جو مر کے بھی جی گئے یعنی نقصان تو ِمرا ہوا ہے شہر کے لوگ کیوں ڈرے ڈرے ہیں Urdu Zakhira