WBSSC Answer Key URDU 9th-10th 2025 By urduzakhira.com Published on: 21 September 2025 ا ا 1 / 60 ان میں سے کون سا افسانوی مجموعہ بیدی کا ہے؟ دانہ و دوام اب وہ اترنے والا ہے دانہ ودام اندھی گلی میں صبح 2 / 60 “مسجد قرطبہ” کا شاعر کون ہے؟ علامہ اقبال علامہ شبلی نعمانی الطاف حسین حالی ڈپٹی نذیر احمد 3 / 60 “آشفتہ بیانی” کے مصنف کون ہیں؟ پریم چند احمد ہمیش شاہد احمد دہلوی رشید احمد صدیقی 4 / 60 آغا حشر کاشمیری کی جائے پیدائش بتائیے۔ بنارس کانپور لکھنؤ دلی 5 / 60 غالب نے کلکتے کا سفر کیوں کیا؟ علاج پینشن مشاعرہ کوئی بھی نہیں 6 / 60 “نسخہ ہائے وفا” کس کی کلیات ہے؟ فیض احمد فیض علی سردار جعفری شہریار شکیب جلالی 7 / 60 “باغ باغ ہونا” کے معنی بتائیے۔ اداس ہونا مغموم ہونا خوش ہونا افسردہ ہونا 8 / 60 رشید احمد صدیقی کا تعلق کس یونیورسیٹی سے تھا؟ دہلی یونیورسیٹی کلکتہ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی بنارس ہندو یونیورسیٹی 9 / 60 ڈراما “ خوبصورت بلا” میں کس کردار نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے اپنے بھائی کا قتل کروایا تھا؟ طاہرہ شمسہ توفیق عذرا 10 / 60 میر حسن کا انتقال کب ہوا؟ 1786 1789 1792 1795 11 / 60 کون سا ڈراما آغا حشر کاشمیری کا نہیں ہے؟ آفتاب محبت خون سفید مرید شک خانہ جنگی 12 / 60 افسانہ کفن کے اختتام پر گھیسو اور مادھو چندے کے پیسے سے کیا کرتے ہیں؟ کفن خریدتے ہیں پوری سبزی کھاتے ہیں شراب پیتے ہیں کپڑا خریدتے ہیں 13 / 60 سودا کا پورا نام بتائیے۔ مرزا محمد رفیع محمد شفیع گرہن کوکھ جلی 14 / 60 افسانہ “لاجونتی” بیدی کے کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟ دانہ و دام اپنے دکھ مجھے دے گرہن کوکھ جلی 15 / 60 فیض کی نظم “ ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے” کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟ دست صبا نقش فریادی دست تہہ سنگ زنداں نامہ 16 / 60 ان میں سے سر سید کے رفقا کون نہیں ہیں؟ چراغ علی ذکاء اللہ حالی شیفتہ 17 / 60 سودا کی وفات پر کس نے کہا تھا کہ آج ہمارا “پہلوان سخن” مر گیا؟ خواجہ میر درد میر تقی میر میر اثر شاہ حاتم 18 / 60 “خان بہادر” کا خطاب کسے عطا کیا گیا؟ وحشت نساخ پرویز شاہدی اعزاز افضل 19 / 60 “دلی میں کسی بت سے دل لگائے ہوئے تھے- اس لئے انہیں دلی چھوڑنا منظور نہ تھا لیکن سوال تھا کہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا”۔کون دلی میں بت سے دل لگائے ہوئے تھے؟ میر حسن میر تقی میر مرزا غالب مرزا رسوا 20 / 60 وحشت کس کالج سے وابستہ تھے؟ دلی کالج فورٹ ولیم کالج جامعہ ملیہ اسلامیہ اسلامیہ کالج 21 / 60 فیض احمد فیض کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟ جدیدیت مابعد جدیدیت حلقہ ارباب ذوق ترقی پسند تحریک 22 / 60 “بانگ درا” کی اشاعت کب ہوئی؟ 1922 1923 1924 1925 23 / 60 “بدر منیر” کس مثنوی کا کردار ہے؟ خواب و خیال گلزار نسیم زہر عشق سحرالبیان 24 / 60 “نکات الشعراء” کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟ تذکرہ مثنوی مرثیہ قصیدہ 25 / 60 میر حسن کو شاعری کی کس صنف میں شہرت ملی؟ مرثیہ غزل مثنوی قصیدہ 26 / 60 اردو کا پہلا تذکرہ کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟ تذکرۂ ہندی آب حیات لباب الالباب نکات الشعراء 27 / 60 “دبیرالملک” کے خطاب سے کس کو نوازا گیا؟ ذوق غالب شیفتہ حالی 28 / 60 “ نور” کی ضد بتائیے۔ تاریکی ظلمت سحر شفق 29 / 60 “میر حسن نے کوثر سے دھلی ہوئی زبان اور شیریں و سادہ اسلوب میں بدر منیر کے جذبات کی جو تصویر پیش کی ہے وہ اپنا جواب نہیں رکھتی”۔یہ قول کس کا ہے؟ گیان چند جین حکم چند نیر گوپی چند نارنگ محمود الٰہی 30 / 60 میر تقی میر کے کل کتنے دیوان ہیں؟ تین چار چھ سات 31 / 60 علامہ اقبال کے پہلے مجموعۂ کلام کا نام بتائیے- بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم ارمغان حجاز 32 / 60 نواب رائے کس افسانہ نگار کا قلمی نام ہے؟ راجندر سنگھ بیدی سعادت حسن منٹو کرشن چندر پریم چند 33 / 60 “آزاد بخت” کس داستان کا کردار ہے؟ باغ وبہار فسانۂ عجائب داستان امیر حمزہ الف لیلی 34 / 60 پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟ منشی پریم چند دھنپت رائے دھنپت مکھرجی دھنپت بنرجی 35 / 60 نظم “مسجد قرطبہ” اقبال کے کس شعری مجموعہ میں شامل ہے؟ بال جبریل بانگ درا ضرب کلیم ارمغان حجاز 36 / 60 سندر لال کس افسانے کا کردار ہے؟ اپنے دکھ مجھے دے دو سوا سیر گیہوں لاجونتی کفن 37 / 60 بیدی کی وفات کہاں ہوئی؟ بمبئی لاہور کلکتہ پٹنہ 38 / 60 “گنجہائے گراں مایہ” کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟ خاکہ انشائیہ سوانح مقالہ 39 / 60 آتش بلند دل کی نہ تھی ورنہ اے کلیمیک شعلہ برق خرمن صد کوہ طور تھااس شعر میں کون سی صنعت برتی گئی ہے؟ تشبیہ استعارہ غلو تلمیح 40 / 60 میر امن دہلوی کا تعلق کس صنف ادب سے ہے؟ داستان سوانح خاکہ ناول 41 / 60 “رنج” کی ضد کیا ہے؟ خوشی ہنسی مسکراہٹ راحت 42 / 60 “گنج ہائے گراں مایہ” کے لفظی معنی کیا ہیں؟ کھوئی ہوئی دولت قیمتی دولت عظمت رفتہ بخت خفتہ 43 / 60 وحشت کلکتوی کا انتقال کہاں ہوا؟ ڈھاکہ کلکتہ دلی لکھنؤ 44 / 60 “سحرالبیان” کے علاوہ میر حسن کی دوسری مثنوی کون سی ہے؟ زہر عشق گلزار عشق گلزار نسیم گلزار ارم 45 / 60 ان میں سے کون سی کتاب رشید احمد صدیقی کی نہیں ہے؟ گنج خوبی ہم نفسان رفتہ خنداں گنج ہائے گراں مایہ 46 / 60 پریم چند کے سب سے پہلے افسانے کا نام بتائیے۔ دنیا کا سب سے انمول رتن زیور کا ڈبہ دودھ کی قیمت کفن 47 / 60 افسانہ “لاجونتی” کا موضوع کیا ہے؟ سیاست دولت کی نا مساوی تقسیم تقسیم ملک اور فسادات مذہب 48 / 60 “طوطئی بنگالہ” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ پرویز شاہدی وحشت کلکتوی عبد الغفور نساخ مخلص مرشد آبادی 49 / 60 میر امن نے باغ و بہار کا ترجمہ کس کی ایما پر کیا تھا؟ ویلزلی جان گلکرسٹ شیر علی افسوس حیدر بخش حیدری 50 / 60 “اسباب بغاوت ہند” کے مصنف کون ہے؟ ابوالکلام آزاد سر سید احمد خان حسرت موہانی گوپی چند نارنگ 51 / 60 “تہذیب الاخلاق” کی اشاعت کب ہوئی؟ 1870 1875 1890 1877 52 / 60 بیدی کے ہم عصر افسانہ نگار کون ہیں؟ منٹو ظفر اوگانوی سریندر پرکاش بلراج مین را 53 / 60 داستان “باغ بہار” کس شہر میں لکھی گئی؟ بنارس بمبئی دہلی کلکتہ 54 / 60 میر حسن کا انتقال کہاں ہوا؟ فیض آباد دلی کانپور لکھنؤ 55 / 60 “تعلیم وتربیت” کا تعلق کس صنف سے ہے؟ ناول انشائیہ افسانہ مقالہ 56 / 60 پریم چند کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟ سوز وطن پریم پچیسی پریم بتیسی خنداں 57 / 60 مومن کے ہم عصر کون تھے؟ آبرو حاتم ذوق درد 58 / 60 دلی اجڑنے کے بعد میر تقی میر نے کس شہر کا رخ کیا؟ کانپور فیض آباد بمبئی لکھنؤ 59 / 60 "اژدرنامہ“ کس کی تخلیق ہے؟ مصحفی وجہی میر حسن میر تقی میر 60 / 60 “سائنٹفک سوسائٹی“ کا قیام کہاں عمل میں آیا؟ غازی پور سلطان پور علی گڑھ میرٹھ Your score isThe average score is 89% 0% Restart quiz urduzakhira.com ...