ٹیسٹ: فراق گورکھپوری

By urduzakhira.com

Updated on:

Quiz

1 / 16

 

اِن میں سے کس شاعر کو گیان پیٹھ کا ایوارڈ ملا؟

2 / 16

 

انگریزی کی شعری روایت کا پرتو کس کی غزلوں میں نظر آتا ہے؟

3 / 16

 

امریکی بنجارہ نامہ، کس کی نظم ہے

4 / 16

 

تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو

تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں

یہ شعر کس کا ہے؟

5 / 16

 

فراق گورکھپوری کی کتاب ,من آنم، کیا ہے؟

6 / 16

 

فراق اولا کس شاعر سے متاٗٹر ہوئے تھے؟

7 / 16

،نغمہ ساز،کس کا شعری مجموعہ ہے؟

8 / 16

شام بھی تھی دھواں دھواں، حسن بھی تھا اداس اداس
دل میں کئی کہانیاں یاد سی آکےرہ گئیں

یہ شعر کس کا ہے؟

9 / 16

فراق حسن وجمال کی بولتی ہوئی روح کے شاعر ہیں یہ کس کا خیال ہے؟

10 / 16

فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان تنقید سے تھا؟

11 / 16

ہندوستانی عناصر کس کی شاعری میں پائے جاتے ہیں؟

12 / 16

فراق گھورکھپوری کی رباعیوں کے مجموعہ کا کیا نام ہے؟

13 / 16

“گل نغمہ” کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟

14 / 16

فراق گورکھپوری کا انتقال کب ہوا؟

15 / 16

فراق گورکھپوری کی پیدائش کس سن میں ہوئی؟

16 / 16

فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا تھا؟

Your score is

The average score is 94%

0%

Urdu zakhira/

UGC NET Urdu Previous Year Papers

Leave a Comment