ٹیسٹ: فراق گورکھپوری By urduzakhira.com Updated on: 11 May 2025 Quiz 1 / 16 اِن میں سے کس شاعر کو گیان پیٹھ کا ایوارڈ ملا؟ فراق جوش فیض اختر شيراني 2 / 16 انگریزی کی شعری روایت کا پرتو کس کی غزلوں میں نظر آتا ہے؟ آرزو لکھنوی بہزاد لکھنوی فراق گورکھپوری فانی بدایونی 3 / 16 امریکی بنجارہ نامہ، کس کی نظم ہے اخترالایمان جوش ملیح آبادی میرا جی فراق گورکھپوری 4 / 16 تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریںیہ شعر کس کا ہے؟ فانی حسرت جگر فراق 5 / 16 فراق گورکھپوری کی کتاب ,من آنم، کیا ہے؟ افسانوی مجموعہ شعری مجموعہ خطوط کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ 6 / 16 فراق اولا کس شاعر سے متاٗٹر ہوئے تھے؟ داغ امیر مینائی اصغر گونڈوی حفیظ جالندھری 7 / 16 ،نغمہ ساز،کس کا شعری مجموعہ ہے؟ مجاز سرور جہان آبادی فراق گورکھپوری مخدوم محی الدین 8 / 16 شام بھی تھی دھواں دھواں، حسن بھی تھا اداس اداسدل میں کئی کہانیاں یاد سی آکےرہ گئیںیہ شعر کس کا ہے؟ فیض احمد فیض جگر مرادآبادی حسرت موہانی فراق گورکھپوری 9 / 16 فراق حسن وجمال کی بولتی ہوئی روح کے شاعر ہیں یہ کس کا خیال ہے؟ گیان چند جین سید عبداللہ اعجاز حسین گوپی چند نارنگ 10 / 16 فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان تنقید سے تھا؟ مارکسی تاثراتی نفسیاتی ساختیاتی 11 / 16 ہندوستانی عناصر کس کی شاعری میں پائے جاتے ہیں؟ غالب آتش فراق درد 12 / 16 فراق گھورکھپوری کی رباعیوں کے مجموعہ کا کیا نام ہے؟ روپ شعلہ و شبنم آہنگ گھر آگن 13 / 16 “گل نغمہ” کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟ مخدوم فراق جوش اختر الایمان 14 / 16 فراق گورکھپوری کا انتقال کب ہوا؟ 1986 1985 1982 1980 15 / 16 فراق گورکھپوری کی پیدائش کس سن میں ہوئی؟ 1890 1892 1896 1901 16 / 16 فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا تھا؟ مرزا دبیر فیض احمد فیض رگھوپتی سہائے گوپی چند نارنگ Your score isThe average score is 94% 0% Restart quiz Urdu zakhira/ UGC NET Urdu Previous Year Papers urduzakhira.com ...