اصغر گونڈوی By urduzakhira.com Updated on: 19 May 2025 Quiz 1 / 6 یہاں کوتاہئ ذوق عمل ہے خود گرفتاریجہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہےکس کا شعر ہے؟ فانی اقبال حسرت اصغر 2 / 6 ٬نشاط روح، کس کا شعری مجموعہ ہے؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی حسرت موہانی فانی بدا یونی 3 / 6 یہ شعر کس کا ہے؟لو شمع حقیقت کی اپنی ہی جگہ پر ہےفانوس کی گردش سے کیا کیا نظر آتا ہے خواجہ میر درد فانی بدایونی مصحفی امروہوی اصغر گونڈوی 4 / 6 ذیل میں سے تصوف کا شاعر کون ہے؟ اصغر گونڈوی یگانہ چنگیزی مجروح سلطانپوری جذبی 5 / 6 کس شاعر کو ترقی پسندوں میں شمار نہیں کیاجاتا؟ مخدوم محی الدین معین احسن جذبی فیض احمد فیض اصغر 6 / 6 جدید غزل میں نرم لہجے کا شاعر کون ہے؟ مجروح سلطانپوری اصغر گونڈوی فیض احمد فیض مجاز لکھنوی Your score isThe average score is 92% 0% Restart quiz UGC NET Urdu Previous Year Papers Urdu zakhira urduzakhira.com ...